ڈراما سیریل ’’خدا اور محبت‘‘ کی آخری قسط


سیونتھ اسکائی انٹرٹینمنٹ کی پیش کش ، مقبول ترین ڈراما سیریل خدا اور محبت کی آخری قسط جمعہ کو رات 8 بجے صرف جیو ٹی وی پر نشر ہوگی۔

ڈرامہ سیریل ’ خدا اور محبت‘ کا سیزن 3 ویڈیو شیئرنگ ایپ یوٹیوب پر   2بلین ویوز حاصل کرنے والا پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی تاریخ کا پہلا ڈرامہ ہے۔

ڈرامہ سیریل کے پروڈیوسر عبداللّٰہ کادوانی ہیں جبکہ مرکزی کردار فیروز خان اور اقراء عزیز نے نبھائے ہیں۔



شاید آپ یہ بھی پسند کریں