کرینہ کی خاندان کے ساتھ راجستھان میں چھٹیاں، بیٹے کی تصویر شیئر کی
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور خان جو ان دنوں تعطیلات منانے کے لیے اپنے شوہر اداکار سیف علی کان اور بچوں تیمور اور جاہ کے ساتھ راجستھان پہنچی ہوئی ہیں، انھوں نے اپنے پرستاروں کے لیے ایک تصویر شیئر کی ہے۔