سمیر واکھنڈے کو گرفتاری سے 3 روز قبل نوٹس دیا جائے گا
ممبئی ہائی کورٹ نے نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کے زونل ڈائریکٹر سمیر واکھنڈے کی درخواست کو نمٹا دیا جس میں گرفتاری سے عبوری تحفظ کا مطالبہ کیا گیا تھا اور کہا گیا ہے کہ ممبئی پولیس گرفتاری سے 3 روز قبل نوٹس دے گی۔