آریان ڈرگ کیس کی متنازع کارروائی پر بھارتی صحافی برکھا دت نے سوالات اٹھا دیے


گیتا بالی نے پرس سے لپ اسٹک نکال کر کہا اس سے میری مانگ بھردیں، شمی کپور

اس عہد ساز ہیرو کی آج 21 اکتوبر کو 90ویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔ وہ صرف اداکاری میں ہی مہارت نہیں رکھتے تھے بلکہ انکی اداکارہ گیتا بالی کے ساتھ پریم کہانی نے بھی ایک زمانے کا دل جیتا، شمی کپور اور انکی مستقبل کی اہلیہ گیتا بالی میں پہلی ملاقات فلم مس کوکا کولا 1955 کے دوران ہوئی، یہ فلم ہری اہلووالیہ کی پروڈکشن اور ہدایت کاری میں بنی۔



شاید آپ یہ بھی پسند کریں