پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا منفی رجحان


فوٹو: فائل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج  میں کاروباری ہفتےکے دوسرے روز منفی رجحان رہا۔

 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج 100 انڈیکس 715 پوائنٹس کم ہوکر 46 ہزار 399 پر بند ہوا۔

 کاروباری دن میں 100 انڈیکس 869 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، بازار میں 43 کروڑ شیئرز کے سودے 14 ارب روپے میں طے ہوئے۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 111 ارب روپےکم ہوکر7 ہزار 933 ارب روپے ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں