روپیہ مستحکم، ملک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا By Web Desk On نومبر 1, 2021 12 انٹربینک میں ڈالر 36 پیسے سستا ہوا اور کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 171.29 روپے رہا— فوٹو: فائل ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مزید اضافہ ہوا ہے اور ڈالر سستا ہوگیا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 36 پیسے سستا ہوا اور کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 171.29 روپے رہا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 60 پیسے سستا ہو کر 172.20 روپے کا ہوگیا ہے۔ فوٹو: اسٹیٹ بینک آف پاکستان 12 Share