ملک میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی


ملک میں سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کم ہوگئی اور فی تولہ قدر ایک لاکھ 18 ہزار 300 روپےہوگئی۔

10 گرام سونےکی قیمت 600 روپے کم ہوکر ایک لاکھ ایک ہزار 423 روپے ہوگئی جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 20 ڈالر کم ہوکر 1780 ڈالر فی اونس ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں