کینگروز کے بچوں نے لحاف میں پناہ کیوں لی؟

کینگروز کے بچوں نے سردی سے بچنے کے لیے لحاف میں پناہ لے لی۔

آسٹریلیا میں کینگروز کے بچے سردی سے پریشان ہوئے تو پھر انہوں نے اس سے محفوظ رہنے کا طریقہ ڈھونڈ لیا۔

کینگروز کے بچوں کی لحاف میں پناہ لینے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔

ویڈیو میں نظر آنے والے ان تینوں بچوں کا نام روبی، سرینا اور ٹومی بتایا جارہا ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں