ہنزہ گوجال میں دلہا ایکسکیویٹر میں دلہن کو بیاہ کر لے آیا

ہنزہ گوجال کا دلہا شادی کو یادگار بنانے کے لیے ایکسکیویٹر میں دلہن بیاہ کر لے آیا۔

آپ نے ہیلی کاپٹر میں بارات دیکھی ہوگی، رولز رائس میں دیکھی ہوگی، ایکسکیویٹر میں نہیں دیکھی ہوگی۔

ہیلی کاپٹر اور رولز رائس ہوئے پرانے، اب ایکسکیویٹر میں رخصتی ہوگی، ہنزہ گوجال میں دولہا ایکسکیویٹر میں دلہن کو بیاہ کر لایا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں