دنیا کے سفید ترین پینٹ کی تخلیق، امریکی یونیورسٹی کا نام گنیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل
امریکی ریاست انڈیانا میں واقع پرڈیو یونیورسٹی نے ایک غیر اہم ڈیولپمنٹ میں گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کیا ہے، جی ہاں یہ ریکارڈ یونیورسٹی کے محققین نے دنیا کا سفید ترین پینٹ تخلیق کرنے پر اپنے نام کیا ہے۔